10 دسمبر 2016 - 15:36
تصویری رپورٹ: حلب شہر، شام میں جاری جنگ سے پہلے اور بعد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر حلب کی جنگ سے پہلے اور بعد کی تصویروں سے پتہ چلتا ہے کہ وہابی دہشت گردوں نے اس شہر کو کس طرح تباہ و برباد کردیا ہے۔